ETV Bharat / city

بجلی سے فوت ہونے والے افراد کو معاوضہ - line men died

بریلی میں بجلی محکمہ نے دو مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے دو لوگوں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔پہلا شخص بجلی محکمہ میں کنٹریکٹ لائن مین تھا اور دوسرا شخص کانوڑ یاترا سے واپس لوٹتے وقت بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔. دونوں کے اہل خانہ کو پیشگی میں ایک-ایک لاکھ روپے بطور معاوضہ دیا گیا۔

بجلی سے فوت ہونے والے افراد کو معاوضہ
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 3:30 PM IST

بریلی کے حجیا پور علاقے کا رہنے والا عبد القدیر احمد بجلی محکمہ میں بطور کنٹریکٹ لائن مین کام کرتا تھا۔

بجلی سے فوت ہونے والے افراد کو معاوضہ

شہر کے ماڈل ٹاؤن علاقے میں بجلی کا تار ٹوٹنے کے بعد سڑک پر گر گیا تھا۔عبد القدیر کو اسکی مرمت کے لیے بلایا گیاتھا۔

تقریباً بیس برس سے محکمہ بجلی کے کنٹریکٹ ملازم عبد القدیر نے لائن کو بند کرا دیا اور اسکی مرمت کرنے لگا۔ لیکن اسی کھمبے سے دوسری لائن بھی پرانے شہرکی طرف سپلائی ہو رہی تھی، جس میں کرنٹ تھا، مرمت کے دوران چالو کرنٹ کا تار ٹوٹے ہوئے کو چھو گیا، جس سے مرمت ہونے والے تار میں کرنٹ آ گیا۔

نیچے کام کر کرہے عبد القدیر کو زبردست کرنٹ لگ گیا اور کافی دیر تک اسکا جسم آگ کی طرح جلتا رہا۔
عبد القدیر کی موقع پر ہی موت ہو گئ۔فی الحال بجلی محکمہ کے اعلیٰ افسران نے اس معاملے میں تحقیقات کا حکم دیا ہے اور اسکے اہل خانہ کو ایک لاکھ روپیہ کا چیک دینے کا اعلان کیا ہے۔

ایک دوسرا معاملہ دیہی علاقے شاہی نگر پنچایت علاقے کا ہے، جہاں کانوڑ لیکر واپس لوٹ رہے ایک جتھے کے ساتھ حادثہ ہو گیا۔ شاہی علاقے کے خیراسی گاؤں میں کانوریوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئ، جس سے بجلی کے تاروں میں زبردست اچھال ہوئی اور ایک تار ٹریکٹر کے اوپر کھڑے ہوکر گھر لوٹ رہے مُنیش کمار کے سر سے ٹکرا گیا، مُنیش کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

بعد ازاں کانوڑیوں نے جم کر ہنگامہ کیا اور بجلی محکمہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

ابتدائی جانچ کے بعد طے ہوا کہ ٹریکٹر کے کھمبے سے تصادم کے بعد کانوڑئے کو کرنٹ لگا ہے، اس کے لیے بجلی محکمہ ذمہ دار نہیں ہے، بہرحال ضلع انتظامیہ کی ہدایت کے بعد کانوڑئے کے اہل خانہ کو بھی ایک لاکھ روپیہ کا چیک دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Intro:نوٹ ڈیسک.... اس خبر سے متعلقہ 3 فائل ریپ سے بھیجی گئ ہیں. شکریہ....

بریلی میں بجلی محکمہ نے دو مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے دو لوگوں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے. پہلا شخص بجلی محکمہ میں کنٹریکٹ لائنم مین تھا اور دوسرا شخص کانوڑ یاترا سے واپس لوٹتے وقت بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا. دونوں کے اہل خانہ کو پیشگی میں ایک-ایک لاکھ روپیہ بطور معاوضہ دیا گیا ہے.

Body:بریلی کے حجیا پور علاقے کا رہنے والا عبد القدیر احمد بجلی محکمہ میں بطور کنٹریکٹ لائن مین کام کرتا تھا. شہر کے ماڈل ٹاؤن علاقے میں بجلی کا تار ٹوٹنے کے بعد سڑک پر گر گیا تھا. عبد القدیر کو اسکی مرمت کے لیئے بلایا گیا. تقریباً بیس برس سے بجلی محکمہ کے کنٹریکٹ ملازم عبد القدیر نے لائن کو بند کرا دیا اور اسکی مرمت کرنے لگا. لیکن اسی کھمبے سے دوسری لائن بھی پرانے شہر. کی جانب سپلائی ہو رہی تھی، جس میں کرنٹ تھا. مرمت کے دوران چالو کرنٹ کا تار ٹوٹے ہوئے کو چھو گیا، جس سے مرمت ہونے والے تار میں کرنٹ آ گیا. نیچے کام کر کرہے عبد القدیر کو زبردست کرنٹ لگ گیا اور کافی دیر تک اسکا جسم آگ کی طرح جلتا رہا. عبد القدیر کی. وقع پر ہی موت ہو گئ. اسکے بعد اسکے اہل خانہ کو اطلاع دی گئ. اہل خانہ اور خاندان کے دیگر افراد نے کافی ہنگامہ بھی کیا. فی الحال بجلی محکمہ کے اعلیٰ افسران نے اس معاملے میں تحقیقات کا حکم دیا ہے اور اسکے اہل خانہ کو ایک لاکھ روپیہ کا چیک دینے کا اعلان کیا ہے.

اسی طرح دوسرا معاملہ دیہی علاقے شاہی نگر پنچائت علاقے کا ہے. یہاں کانوڑ لیکر واپس لوٹ رہے ایک جتھے کے ساتھ حادثہ ہو گیا. شاہی علاقے کے خیراسی گاؤں میں کانوریوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئ. جس سے بجلی کے تاروں میں زبردست اچھال ہوئ اور ایک تار ٹریکٹر کے اوپر کھڑے ہوکر گھر لوٹ رہے مُنیش کمار کے سر سے ٹکرا گیا. مُنیش کی موقع پر ہی موت ہو گئ. کانوریوں نے جمکر ہنگامہ کیا اور بجلی محکمہ کے خلاف کارروائی کی. ضد کرنے لگے. ابتدائی جانچ کے بعد طے ہوا کہ ٹریکٹر کے کھمبے سے تصادم کے بعد کانوڑئے کو کرنٹ لگا ہے، لہزا اس کے لیئے بجلی محکمہ ذمہ دار نہیں ہے. بہرحال ضلع انتظامیہ کی ہدایت کے بعد کانوڑئے کے اہل خانہ کو بھی ایک لاکھ روپیہ کا چیک دینے کا اعلان کیا گیا ہے.

بائٹ 01.... سید طارق جلیل، سپرنٹنڈنٹ انجینئر، بریلی
بائٹ 02.... طارق متین، چیف انجینئر، بریلی ڈویژن

Conclusion:مستفیض علی خان
ای ٹی وی بھارت
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.