اتر پردیش کے بریلی میں برطانوی حکومت کے دور کے رائفل کلب کی عمارت اور شوٹنگ رینج کی تزئین و آرائش کی گئی ہے۔ ضلع انتظامیہ نے رائفل کلب کے خالی گراؤنڈ میں ایک ملٹی پرپز ہال اور اوپن جیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت ایک اور ”ایریا بیسڈ ڈولپمنٹ“ اے بی ڈی یعنی اراضی پر مبنی ترقیاتی کام میں شامل سیوِل لائنس میں رائفل کلب کی زمین پر ایک مزید اوپن جم قائم کیا جائےگا۔ ضلع انتظامیہ نے اسکے لئے اپنی منظوری دے دی ہے۔ ضلع مجسٹریٹ نے اس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیئے معائنہ بھی کیا ہے۔
بریلی: رائفل کلب میں اوپین جیم اور ملٹی پرپز ہال کو منظوری - news of uttar pradesh
شہریوں کو جسمانی طور پر تندرست رکھنے کے مقصد سے قائم ہونے والے اس جیم میں پندرہ مشینیں لگائ جائیں گی۔