ETV Bharat / city

بریلی:50 ہزار کا انعامی بدمعاش گرفتار - منوج پانڈے کی قیادت میں ایس ٹی ایف کی ٹیم

اترپردیش پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس(ایس ٹی ایف)نے سنیچر کو بریلی سے ایک 50 ہزار روپے کے انعامی بدمعاش کو گرفتار کیا ہے۔

بریلی:50 ہزار کا انعامی بدمعاش گرفتار
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 5:37 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:28 AM IST

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(ایس ٹی ایف)وشال وکرم سنگھ نے یہاں بتایا کہ ایس ٹی ایف کو ریاست میں منظم کرائم اور مجرموں کے مستعد ہونے اور مجرمانہ واقعات کو انجام دئے جانے کی اطلاعات مل رہی تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ مخبر سے اطلاع ملی تھی کہ ڈکیتی کے کئی مجرموں میں شامل اور 50 ہزار روپئے کے انعامی چھئے مار گینگ کا سرغنہ تاور علی بریلی میں پرانے جیل روڈ مندر کے نزدیک اپنے ساتھیوں کے ساتھ کسی سنگین ڈکیتی کی واقعہ کو انجام دینے کے مقصد سے پہنچا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مخبر کی اطلاع کی بنیاد پر منوج پانڈے کی قیادت میں ایس ٹی ایف کی ٹیم نے مقامی پولیس کو ساتھ لے کر نشان زد مقام پر پہنچ کر گھیرا بندی کی۔ کچھ دیر بعد پرانی جیل روڈ مندر کے نزدیک تین افراد آتے دکھائی دئیے۔مخبر نے ا شارے سے بتایا کہ ان میں چھیمار گینگ کا سرغنہ تاور علی ہے جو اپنے ساتھیوں کے ساتھ آرہا ہے۔ ایس ٹی ایف ٹیم اور مقامی پولیس نے اسے گھیر کر پکڑنے کی کوشش کی۔

گھرتا ہوا دیکھ کر بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ جوابی کاروائی کے بعد چھیمار گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کے دو ساتھی فرا رہوگئے۔مسٹر سنگھ نے بتایا کہ گرفتار انعامی بدمعاش تاور علی بریلی کے بھتہ کا باشندہ ہے اس کے قبضے سے ایک عدد طمنچہ،کارتوس،برآمد کیا ہے۔گرفتار بدمعاش کے خلاف بریلی کےتھانوں میں کئی معاملوں میں دس سے زیادہ مقدمے درج ہیں۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 25 2020 4:32PM

بریلی:50 ہزار کا انعامی بدمعاش گرفتار

لکھنؤ:25 جنوری(یواین آئی)اترپردیش پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس(ایس ٹی ایف)نے سنیچر کو بریلی سے ایک 50 ہزار روپئے کے انعامی بدمعاش کو گرفتار کیا ہے۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(ایس ٹی ایف)وشال وکرم سنگھ نے یہاں بتایا کہ ایس ٹی ایف کو ریاست میں منظم کرائم اور مجرموں کے مستعد ہونے اور مجرمانہ واقعات کو انجام دئے جانے کی اطلاعات مل رہی تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ مخبر سے اطلاع ملی تھی کہ ڈکیتی کے کئی مجرموں میں شامل اور 50 ہزار روپئے کے انعامی چھئے مار گینگ کا سرغنہ تاور علی بریلی میں پرانے جیل روڈ مندر کے نزدیک اپنے ساتھیوں کے ساتھ کسی سنگین ڈکیتی کی واقعہ کو انجام دینے کے مقصد سے پہنچا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مخبر کی اطلاع کی بنیاد پر منوج پانڈے کی قیادت میں ایس ٹی ایف کی ٹیم نے مقامی پولیس کو ساتھ لے کر نشان زد مقام پر پہنچ کر گھیرا بندی کی۔ کچھ دیر بعد پرانی جیل روڈ مندر کے نزدیک تین افراد آتے دکھائی دئیے۔مخبر نے ا شارے سے بتایا کہ ان میں چھیمار گینگ کا سرغنہ تاور علی ہے جو اپنے ساتھیوں کے ساتھ آرہا ہے۔ ایس ٹی ایف ٹیم اور مقامی پولیس نے اسے گھیر کر پکڑنے کی کوشش کی۔

گھرتا ہوا دیکھ کر بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ جوابی کاروائی کے بعد چھیمار گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کے دو ساتھی فرا رہوگئے۔مسٹر سنگھ نے بتایا کہ گرفتار انعامی بدمعاش تاور علی بریلی کے بھتہ کا باشندہ ہے اس کے قبضے سے ایک عدد طمنچہ،کارتوس،برآمد کیا ہے۔گرفتار بدمعاش کے خلاف بریلی کےتھانوں میں کئی معاملوں میں دس سے زیادہ مقدمے درج ہیں۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.