ETV Bharat / city

بریلی:2 ٹرکوں کی ٹکر میں 3 افراد ہلاک - Bareilly: 3 killed in collision of 2 trucks

لکھنو۔دہلی ہائی وے پر فتح گنج مغربی ٹولہ پلازہ کے نزدیک دو ٹرک آمنے سامنے سے ٹکر گئے۔

بریلی:2ٹرکوں کی ٹکرمیں3افراد ہلاک
بریلی:2ٹرکوں کی ٹکرمیں3افراد ہلاک
author img

By

Published : Jun 25, 2021, 8:48 PM IST

اترپردیش کے ضلع بریلی میں دہلی۔لکھنو نیشنل ہائی وے کے فتح گنج مغربی علاقے میں ٹول پلازہ کے نزدیک دو ٹرکوں کی ٹکر میں تین افراد کی موت ہوگئی جبکہ ایک شدید طور سے زخمی ہوگیا۔

سپرنٹندنٹ آف پولیس (دیہات) راج کمار نے آج بتایا کہ کل رات تقریبا 12 بجے عرفان خان اپنے ٹرک میں لکڑی کو نگوہی سے بریلی کی طرف آرہے تھے ۔جبکہ دوسرے ٹرک کا ڈرائیور نرالے حسن ریتی کو رام پور لے جارہے تھے۔

لکھنو۔دہلی ہائی وے پر فتح گنج مغربی ٹولہ پلازہ کے نزدیک دونوں ٹرکیں آمنے سامنے ٹکرا گئی۔

انہوں نے بتایا کہ ٹکر اتنی خوفناک تھی کہ کیبن میں بیٹھے دونوں ڈرائیور اور ہلپرس وہیں پھنس گئے۔

مزید پڑھیں: رامپور: طالب علم کی سڑک حادثہ میں موت

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پرپہنچ کرکیبن میں پھنسے ڈرائیور ہلپرس کو باہر نکالی ۔انہوں نےبتایا کہ نسیم کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ یونس اور نرالے حسن نےضلع اسپتال لے جاتے وقت راستے میں دم توڑ دیا۔

-یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.