ETV Bharat / city

اعظم خان کو الہ آباد ہائی کورٹ سے نہیں ملی راحت - جوہر یونیورسٹی

سماجوادی پارٹی کے قدآور رہنما رامپور سے رکن پارلیمان اعظم خان ان کی بیوی تزئین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم کی ضمانت کی عرضی پر آج اپنا فیصلہ سناتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ کی سنگل بنچ نے ان کی عرضی خارج کردی۔

Azam Khan did not get relief from Allahabad High Court
اعظم خان کو الہ آباد ہائی کورٹ سے نہیں ملی راحت
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 8:07 PM IST

اعظم خان کی جانب سے داخل ضمانت کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس سنیتا کماری نے گذشتہ 19 نومبر کو دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ انہوں نے آج اعظم خان مع بیوی و بیٹے کے ضمانت کی عرضی پر اپنا فیصلہ صادر کرتے ہوئے ضمانت کی عرضی خارج کردی۔

ایس پی رکن پارلیمان و سابق کابینی وزیر رامپور میں سرکاری زمین پر قبضہ کرنے، وقف املاک کو غیر قانونی طریقے سے وقف املاک کو جوہر یونیورسٹی میں شامل کرنے اور بیٹے کے فرضی تاریخ پیدائش سرٹیفکیٹ بنوانے کے الزام میں بیوی تزئین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ کے ساتھ سیتا پور جیل میں قید ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.