ETV Bharat / city

زہریلی شراب بنانے کے الزام میں سات افراد گرفتار - Yogi Aditya Nath

ریاست اتر پردیش کے ضلع رائے بریلی میں واقع گاؤں بھدھوکھر سے پولیس نے سات افراد کو زہریلی شراب بنانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

زہریلی شراب بنانے کے الزام میں سات گرفتار
author img

By

Published : Jun 16, 2019, 7:09 PM IST

اسپیشل ٹاسک فورس نے موقع سے زہریلی شراب بنانے کا مواد بھی برآمد کیا ہے۔

ملزمین کی شناخت سریش لال، برجیش کمار، راہل کمار، سوریابھان سنگھ، رتنیش مشرا، رام تیرتھ یادو اور دھرمیندر کمار کے طور پر ہوئی ہے۔

ایس ٹی ایف ٹیم نے موقع سے پیکنگ مشین، الکوحل، یوریا، خالی بوتلیں، سادا پانی اور دیگر اشیاہ برآمد کی ہے۔

الزام ہے کہ رائے بریلی کے گاؤں میں ایک گینگ زہریلی شراب بناتی تھی اور اسے کانپور، انناؤ، لکھنؤ، بارہ بنکی، باندہ، امیٹھی، سلطان پور اور پرتاپ کڈھ میں سپلائی کرتی تھی۔

Intro:زیر اعظم نریندرا مودی بنا وقت گنواۓ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کریں

Body: نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر نے ریاست میں صدر راج کو مزید بڑھانے اور اسمبلی انتخابات میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اننت ناگ میں پارٹی کارکنوں ے ایک اجلاس سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندرا مودی بنا وقت گنواۓ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کرنا چاہیے تھا۔
اس موقعہ پر ناصر اسلم وانی، سکینہ ایتو، الطاف کلو، ریاض خان اور پیر محمد حسین سمیت دیگر لیڈران نے بھی خطاب کیا اور کارکنوں کو بنیادی سطح پر پارٹی کو مضبوط بنانے کی اپیل کی۔

بائٹ:- علی محمد ساگر جرنل سیکٹری نیشنل کانفرنس

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.