ETV Bharat / city

Accident in Baramulla: بارہمولہ میں تیز رفتار گاڑی کی زد میں آنے سے نوجوان کی موت - سرینگر بارہمولہ قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ

بارہمولہ میں آج شام ایک نامعلوم تیز رفتار گاڑی نے 25 سالہ نوجوان کو زوردار ٹکر مارا (Youth killed in Baramulla road accident) جس کے سبب وہ نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

بارہمولہ میں ایک تیز رفتار گاڑی کی زد میں آنے سے نوجوان کی موت

author img

By

Published : Nov 22, 2021, 9:59 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ (Baramulla District of Jammu and Kashmir) میں ایک تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر نوجوان کی موت ہوگئی۔

بارہمولہ میں آج شام ایک نامعلوم تیز رفتار گاڑی نے 25 سالہ نوجوان کو زوردار ٹکر مارا جس کے سبب وہ نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

ذرائع کے مطابق سرینگر بارہمولہ قومی شاہراہ کے 'دلنا' مقام پر ایک تیز رفتار گاڑی نے ایک نوجوان کو ٹکر مار کر شدید طور پر زخمی کردیا، اگرچہ نوجوان کو مقامی لوگوں نے نزدیکی ہسپتال پہنچایا لیکن وہ زخم کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا۔

نوجوان کی شناخت سلیم جاوید میر ولد جاوید احمد میر کے طور پر ہوئی ہے۔ تاہم پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی ہے، بتایا جاتا ہے کہ ٹکر مارنے کے بعد گاڑی ڈرائیور گاڑی سمیت جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.