ETV Bharat / city

World Soil Day 2021:سوپور کے زرعی یونیورسٹی میں عالمی یوم مٹی تقریب کا انعقاد - عالمی یوم مٹی تقریب کا انعقاد

سوپور میں واقع زرعی یونیورسٹی میں عالمی یوم مٹی World Soil Day تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں شعبہ زراعت کے ڈائریکٹر محمد اقبال چودھری نے شرکت کی۔

World Soil Day
World Soil Day
author img

By

Published : Dec 9, 2021, 8:44 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں واقع زرعی یونیورسٹی واڈورہ میں عالمی یوم مٹی کے عنوان پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کے ساتھ ساتھ طلباء نے بھی شرکت کی۔

World Soil Day

اس پروگرام کے مہمان خصوصی کے طورپر شعبہ زراعت کے ڈائریکٹر محمد اقبال چودھری نے شرکت کی۔

مذکورہ تقریب میں چیف ایگریکلچر افسر بارہمولہ کے ساتھ ساتھ دیگر افسران نے عالمی یوم مٹی کی اہمیت اور خصوصیات Importance Of Soil Preservation پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پروفیسر امتیاز نے کہا کہ اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد طلباء میں عالمی یوم مٹی کی اہمیت اور حکومت کی جانب سے مختلف اسکیمات سے طلباء کو واقف کرانا تھا۔

مزید پڑھیں:World Soil Day 2021: عالمی یوم مٹی پر پلوامہ میں تقریب

طلباء نے اس پروگرام کی ستائش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آنے والے دنوں میں اس طرح کہ مزید پروگرامز منعقد کئے جائینگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.