شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے گورنمنٹ میڈیکل کالج بارہمولہ Government Medical College Baramulla میں پیر کی صبح آکسیجن پلانٹ میں لیکیج رساؤ کے واقعہ میں دو افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ Two injured in GMC Oxygen leakage plant
یہ بھی پڑھیں: آسام گیس لیکیج: آتشزدگی میں فائر بریگیڈ کے دو ارکان ہلاک
دونوں ملازم کی شناخت آصف مشتاق بٹ (25) ولد محمد اشرف بٹ ساکن ڈیلینا بارہمولہ اور محمد سلیم خان (30) ولد غلام نبی خان ساکن کندلی باغ بارہمولہ کے طور پر ہوئی ہے اور ان کا علاج سرینگر کے ہسپتال میں جاری ہے۔