ETV Bharat / city

Protest at Sangrama Sopore سوپور میں ٹریڈرز فیڈریشن سنگرامہ کا احتجاج

author img

By

Published : Sep 3, 2022, 3:40 PM IST

ضلع بارہمولہ کے سوپور میں مقامی دکانداروں نے ضلع انتظامیہ و حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ Traders Federation Protest at Sangrama

سوپور میں ٹریڈرز فیڈریشن سنگرامہ کا احتجاج

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سورپور میں ٹریڈرز فیڈریشن سنگرامہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور مظاہرین نے حکومت سے انصاف کا مطالبہ کیا۔ اس احتجاج کا مقصد یہ تھا کہ حکومت سنگرامہ میں روڈ کشادہ کرنے اور فلائی اوور بنانے کا کام شروع کرنے والی ہے۔ وہاں مقامی لوگوں کی برسوں سے دکانیں ہیں، جس سے ہی ان کا روزگار چلتا ہے۔ اب وہاں فلائی اوور اور روڈ وائڈنگ کا کام شروع ہوجائے گا، جس سے مقامی دکاندار بے روزگار ہوجائیں گے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ ان کو حکومت کی جانب سے کوئی معاوضہ بھی نہیں دیا گیا اور نہ کہیں دوسری جگہ منتقل کرنے کی بات کہی گئی۔ Traders Federation Protest

مقامی دوکاندار کے مطابق وہ سنگرامہ میں گذشتہ بیس برسوں سے اپنا روزگار کر رہے ہیں لیکن اب حکومت روڈ کشادہ کرنے اور فلائے اوور بنانے والی ہے لیکن ہمیں کسی دوسری جگہ پر منتقل نہیں کیا جا رہا ہے اور نہ ہی کوئی معاوضہ دیا جا رہا ہے۔ Traders Federation Protest at Sangrama Sopore

دکانداروں نے کہا کہ ہم غریب لوگ ہیں اور ہم کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ ہم حکومت اور ضلع انتظامیہ بارہمولہ سے گزارش کرتے ہیں کہ ہماری مشکلات و پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: Horticulture organized Awareness Camp بے روزگار نوجوانوں کے لیے تربیتی کیمپ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.