بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے واڈورہ بالہ علاقے میں فوج، سی آر پی ایف، اور جموں کشمیرپولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تین عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔۔Militant Arrested in sopore
پولیس ذرائع کے مطابق فوج، سی آر پی ایف، اور جموں کشمیر پولیس کی جانب سے آیک تلاشی کاروائی کے دوارن ان کو گرفتار کیا گیا ۔بتایا جا رہا ہے یہ عسکریت پسند سوپور میں فورسز پر حملہ کرنے کے فراغ میں تھے اور اس سلسلے میں ان کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق تینوں افراد عسکری تنظیم لشکربیبہ ست وابستہ ہے۔
پولیس کے مطابق گرفاتر شدہ افراد کی پہچان تیوفیل میجد، اویس احمد میر، اور شبیر احمد کے طور پر ہوئی ہے اور یہ بریٹ کلان سوپور کے رہنے والے ہے۔ ان کے قبضے سے کچھ اسلحہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں پولیس نے ان کے خلاف کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔