ETV Bharat / city

بارہمولہ میں تین دن کا لاک ڈاؤن - کشمیر نیوز

جموں کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں کورونا وائرس کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جس کے پیش نظر ضلع میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

lockdown in baramulla
بارہمولہ میں تین دن کا لاک ڈاؤن
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 10:34 PM IST

ضلع مجسٹریٹ جی این یتو نے آئندہ تین دنوں کے لیے ضلع میں مکمل لاک ڈاوں کا اعلان کیا ہے۔

lockdown in baramulla
حکم نامہ

جی این یتو نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ، 'کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر بارہمولہ ضلع میں تمام تر کاروباری ادارے تین دنوں تک بند رہیں گے اور کسی بھی شخص کو گھر سے باہر آنے کی اجازت نہیں دی جاے گی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.