ETV Bharat / city

سوپور میں فائرنگ، ایک ہی کنبے کے چار افراد زخمی - عسکریت پسندوں

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں پولیس کے مطابق عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی جس میں ایک بچی سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

سوپور میں فائرنگ، ایک ہی کنبے کے چار افراد زخمی
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 10:53 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:14 PM IST

پولیس نے بتایا کہ سوپور کے ڈانگرپورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کے حملے میں چار افراد زخمی ہے جن میں اسما نامی ایک کمسن بھی شامل ہے۔
انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور ان کی حالات بہتر ہے۔
پولیس موقع پر پہنچ کر معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔
اس واقعے کے بارے میں آزادانہ طور اطلاعات موصول نہین ہوئی ہیں کیونکہ حکام نے علاقے میں مواصلاتی نظام بند کر دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.