ETV Bharat / city

بارہمولہ: بھارت کی فتح کا 50 سال مکمل ہونے پر تقریب کا اہتمام

ضلع بارہمولہ میں سنہ 1971 میں بھارت ۔ پاکستان جنگ میں بھارت کی فتح کا 50 واں جشن منایا گیا۔

بارامولہ: بھارت کی فتح کا 50 سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد

author img

By

Published : Jun 30, 2021, 10:50 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بونيار میں سنہ 1971 بھارت و پاکستان جنگ کی فتح کے 50 سال مکمل ہونے پر راجور سیکٹر کے تحت قاضی 161 بریگیڈ رام پور کمانڈر نے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ اس دوران رامپور میں 'سوارنم وجے مشعل' کا استقبال کیا گیا۔

بارامولہ: بھارت کی فتح کا 50 سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد

سوارنم وجئے مشعل کو وزیر اعظم نریندر مودی نے 16 دسمبر 2020 کو قومی جنگ میموریل نئی دہلی میں روشن کیا تھا۔ اس پروگرام کا آغاز 'ون مائل میموریل رن' سے ہوا جس کی وجہ سے مشعل کو آرمی بریگیڈ رام پور لے جایا گیا۔

کمانڈنگ آفیسر 161 بریگیڈ بونیار، بی جے پی کے سینئر رہنما مشتاق میر، ڈی ایس پی اوڑی جنید ولی، بی ڈی سی بونیار، ڈی ڈی سی بونیار معید اسماعیل خان، سکیورٹی فورسز کے اہلکار، شہری معززین، این سی سی کیڈٹس اور اسکول کے بچوں نے بونیار سے 161 بریگیڈ رام پور تک پیدل مارچ کیا۔ وہیں اس موقع پر ثقافتی پروگرام کا انعقاد بھی کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کی فتح کا 50 واں سال، مختلف پروگرامز کا اہتمام

پروگرام میں آرمی، بی ایس ایف، سی آر پی ایف، جموں و کشمیر پولیس، سول انتظامیہ، این سی سی کیڈٹ، ہدایت کار اور بچے بڑی تعداد میں شریک تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.