ETV Bharat / city

سوپور:ماسک بیداری مہم - سوپور ای ٹی وی بھارت خبر

سوپور میں ‘ٹیم ہمونیٹی آرگنائیزیشن’اور اسلامک انگلش میڈیم اسکول کے اشترا کے ماسک بیداری ریلی نکالی گئی۔ اسکول کے طلباء نے ماسک نہ لگانے والے افراد سے ماسک لگانے کی اپیل کی ۔اور لوگوں کے درمیان ماسک تقسیم کئے

ماسک بیداری مہم
ماسک بیداری مہم
author img

By

Published : Oct 10, 2021, 2:14 AM IST

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور میں ‘ٹیم ہمونٹی ٹرسٹ’ اور اسلامک انگلش میڈیم اسکول کے اشتراک سے ماسک بیداری مہم نکالی گئی ۔

ماسک بیداری مہم

اسکول کے طلباء نے لوگوں سے ماسج لگانے کی اپیل کی ۔ ماسک نہ لگانے سے ہونے والے ممکنہ خطرات سے لوگوں کو آگاہ کیا ۔اس کے علاوہ طلباء نے مفت ماسک بھی تقسیم کئے
مزید پڑھیں:سماجی کارکن کی کورونا بیداری مہم

اسکولی طلباء نے اسلامک اسکول سے سوپور اقبال مارکٹ تک ریلی نکالی۔ اور عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے ممکنہ ا قدام پر عنل پیرا ہونے کی لوگوں سے اپیل کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.