ETV Bharat / city

Heavy Snowfall in Uri Boniyar: اوڑی اور بونيار میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری - latest weather news

شمالی کشمیر کے سرحدی قصبہ اوڑی اور بونيار کے بالائی اور ميدانی علاقے میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری Heavy Snowfall in Uri Boniyar ہے۔ وادی میں دو روز سے جاری برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے۔

snowfall-in-uri-and-boniyar-major-roads-cut-from-district-headquarter
اوڑی اور بونيار میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری
author img

By

Published : Jan 5, 2022, 11:03 PM IST

شمالی کشمیر کے سرحدی قصبہ اوڑی اور بونيار کے بالائی اور ميدانی علاقے میں بھی برف باری کا سلسلہ Heavy Snowfall in Uri Boniyar جاری ہے۔ وادی میں دو روز سے جاری برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے۔

اوڑی اور بونيار میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری
برفباری کے سبب اوڑی، بارہمولہ، بونيار سمیت جمگنڈ علاقے ضلع صدر مقام سے منقطع ہوگئے ہیں۔

شدید برفباری کے سبب بالائی علاقوں کی کئی سڑکوں سے برف نہیں ہٹائی گئی جس سے گاڑیوں کی آمدروفت میں خلل پیدا ہوا ہے۔ وہیں شدید برفباری کے سبب بالائی علاقوں میں لوگون کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

محکمۂ موسمیات نے وادی کشمیر سمیت جموں صوبے کے پیر پنچال خطے میں برفباری اور بارشوںکی پیشن گوئی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.