ETV Bharat / city

شاہراہ پر پابندی، میوہ صنعت سے جڑے کسان اور تاجرین کا احتجاج

author img

By

Published : Jul 12, 2019, 5:40 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں سوپور فروٹ منڈی میں جمعہ کو فروٹ گروورس ایسوسیشن سرینگر کی جانب سے پر سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر عائد پابندی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

شاہراہ پر پابندی، میوہ صنعت سے جڑے کسان اور تاجرین کا احتجاج

نمائندے کے مطابق سوپور فروٹ منڈی میں میوہ صنعت سے جڑے سینکڑوں کسانوں اور تاجرین نے احتجاج میں شمولیت کی۔

احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ اس وقت وادی کشمیر میں مختلف قسم کے پھل تیار ہو چکے ہیں اور انہیں اگر وقت پر ملک کی دیگر منڈیوں میں نہ پہنچایا گیا تو میوہ خراب ہو جاتا ہے، جس کا خمیازہ کسان ہو ہی بھگتنا پڑتا ہے۔

شاہراہ پر پابندی، میوہ صنعت سے جڑے کسان اور تاجرین کا احتجاج

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے بارہمولہ فروٹ گروور ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا تھا کہ وادی کشمیر میں فروٹ انڈسٹری 500کروڑ روپے کا کاروبار کرتی ہے جس سے ہزاروں افراد کا روزگار جڑا ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سرینگر -جموں قومی شاہراہ پر پھلوں سے بھری گاڑیوں کو جگہ جگہ روک دیا جاتا ہے جس سے سارا میوہ خراب ہو جاتا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ کشمیری عوام ہمیشہ سے یاتریوں کا استقبال کرتی آئی ہے اور شاہراہ پر عائد پانچ گھنٹوں کی پابندی کو فی الفور ہٹایا جائے۔

Intro:سوپور: سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کی فروٹ منڈی میں آج فروٹ گروورس سرینگر ایسوسیشن اور فروٹ گروورس بارہمولہ کی جانب سے پرامن احتجاج کیا گیا ۰

Body:ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے فروٹ گروور پرزیڈنٹ بارہمولہ محمد یوسف نے کہا کہ جو سرکار نے پانچ گھنٹے نیشنل ہائی وے کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اس سے ہمارے فروٹ کو کافی نفصان ہوتا ہے۰ ہمارے مال بردار گاڑیاں کو فومی شاہراہ پر روک دیا جاتا ہے اور ہمارا میوہ اس سے حراب ہوتا ہے اور ہمارے ڈرائیور لوگوں کو کافی شاہراہ پر پریشان کیا جاتا ہے۰ ہم امر ناتھ یاترا کے حلاف نہیں ہے کیونکہ
امر ناتھ یاترا سالوں سے چلی آرہی ہے اور یہ ہمارے اپنے لوگ ہیں۰ سرکار کو چاہے کہ وہ میوہ صنعت کو مد نظر رکھتے ہوئے نیشنل ہایی وے کو کھلا رکھے کیونکہ فروٹ سیزن شروع ہونے لگا ہے۰ ہم گورنر انظامیہ کے شکر گزار ہیں کہ انہوں بے کچھ حد تک قومی شہرا کو بحال کر دیا ہے لیکن ہماری یہ پرزور گزارش ہے کہ شاہراہ کو پوری طرح ٹریفک کے لئے چھوڑ دیا جائے تاکی میوہ صنعت کو کوئی نقصان نہ پہنچے ۰

Conclusion:Byte 1 Mohd yousuf...President Baramulla fruit Association. Wearing wasket

Byte. 2 Bashir Ahmad Bashir.
President Fruit growers srinagar. ( wearing googles)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.