ETV Bharat / city

Accident in Boniyar: بونیار سڑک حادثے میں تین افراد زخمی - کشمیر میں برفباری اور بارش

شمالی کشمیر کے سرحدی قصبہ بونیار کے باگنا اسلام آباد Road accident in bagna salamabad boniyar علاقے میں پیش آئے سڑک حادثے میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

بونیار سڑک حادثے میں تین افراد زخمی
بونیار سڑک حادثے میں تین افراد زخمی
author img

By

Published : Jan 3, 2022, 9:26 AM IST

جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بونيار Road Accident in Boniyar میں ایک ٹرالہ حادثے کا شکار ہوئی جس میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال لے جایا گیا۔ ان کی حالت خراب ہونے پر ان کو ضلع ہسپتال بارہمولہ District Hospital Baramulla منتقل کر دیا گیا۔

بونیار سڑک حادثے میں تین افراد زخمی

بتایا جا رہا ہے کہ گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی جس کی وجہ سے وہ پہاڑ سے نیچے گر گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Udhampur: ادھمپورمیں سیاحوں سے بھری بس حادثے کا شکار 18 افراد زخمی

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ دنوں برفباری اور بارش Snow and rain in Kashmir کے سبب وادی کشمیر خصوصا پہاڑی علاقوں میں پھسلن پیدا ہو گئی ہے جس کے سبب حادثات رونما ہو رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.