ETV Bharat / city

اوڑی: کنچن سلام آباد پینے کے صاف پانی سے محروم

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ بونيار کے کنچن سلام آباد علاقہ میں پچھلے پندرہ برسوں سے پینے کا صاف پانی نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو مشکلات سے دوچار ہونا پڑا۔

اوڑی:کنچن سلام آباد پینے کے صاف پانی سے محروم

author img

By

Published : Oct 2, 2021, 4:57 PM IST

سرحدی علاقہ اوڑی کے قصبے بونيار کے کنچن اسلام آباد علاقہ میں لوگ پینے کے صاف پانی نہ ہونے کی وجہ سے کافی پریشان ہیں۔
مقامی لوگوں کے مطابق ان کے گاؤں میں 15 برسوں سے پینے کا صاف پانی مہیا نہیں ہے، جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو ندی نالو سے مجبوراً آلودہ پانی پینا پڑتا ہے۔

اوڑی:کنچن سلام آباد پینے کے صاف پانی سے محروم

مقامہ لوگوں کے مطابق انہوں نے کئی بار محکمہ جل شکتی سے اس بارے میں آگاہ کیا تاہم آج تک محکہ ان کے علاقہ میں صاف پانی فراہم نہیں کر سکا۔

مزید پڑھیں:کاشتکاری کے شوق کو روزگار میں تبدیل کرنے والے محمد سلیم خان

ایک مقامی شخص نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'علاقہ میں 15 برسوں سے محکمہ جل شکتی نے صاف پانی فراہم نہیں کیا اور نہ ہی یہاں پر کوئی محکمہ کا ملازم ڈیوٹی پر آتا ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے ان کے علاقے کی مشکلات کو دور کرنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.