ETV Bharat / city

Viral Video of Boniyar Pregnant Lady Carrying on Stretcher: حاملہ خاتون کی ویڈیو وائرل پر بلاک میڈیکل افسر کا ردعمل

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ہالن بونیار گاؤں میں برف باری سے شاہراہوں کے بند ہونے کے باعث ایک حاملہ خاتون کو ان کے اہل خانہ نے چارپائی پر اُٹھا Pregnant Lady Carrying on Stretcher کر پانچ کلو میٹر کا طویل سفر طے کرنے کے بعد ہسپتال پہنچایا۔

Viral Video of Boniyar Pregnant Lady Carrying on Stretcher
حاملہ خاتون کی ویڈیو وائرل پر بلاک میڈیکل افسر کا رد عمل
author img

By

Published : Jan 5, 2022, 9:40 PM IST

بارہمولہ کے دور اُفتادہ گاؤں ہالن بونیار میں بدھ کے روز شدید برفباری Heavy Snowfall in Kashmir کے باعث رابطہ سڑکیں برف سے ڈھک گئیں، جس کی وجہ سے لوگوں کو چلنے پھرنے میں کافی دقتیں پیش آرہی ہیں۔

بارہمولہ کے ہالن بونیار گاؤں میں برف باری سے شاہراہوں کے بند ہونے کے باعث ایک حاملہ خاتون کو ان کے اہل خانہ نے چارپائی پر اُٹھا کر پانچ کلو میٹر کا طویل سفر طے کرنے کے بعد ہسپتال Viral Video of Boniyar پہنچایا۔

حاملہ خاتون کی ویڈیو وائرل پر بلاک میڈیکل افسر کا رد عمل

خاتون کے شوہر نے بتایا کہ شدید برف باری کے سبب ہیلتھ سینٹر سے ان کے علاقہ تک ایمبولنس نہیں پہنچ سکی جس کی وجہ سے خاتون کو چارپائی پر اُٹھا کر ہسپتال پہنچایا گیا۔

وہیں اس معاملے پر بلاک میڈیکل افسر بونيار ڈاکٹر پرویز مسعودیBoniyar Medical Officer Dr. Parvaz Masoodi نے بتایا کہ برفباری کی پیش گوئی کے پیش نظر خاوتون کو ہسپتال میں قبل از وقت ہی بھرتی ہونے کی صلاح دی گئی تھی۔تاہم خاتوں کے اہل خانہ نے ایسا نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ شدید برف باری کے سبب ایمبولینس اس علاقے تک نہیں پہنچی جس کے سبب خاتون کو چارپائی پر اُٹھا کر ایمبولنس تک پہنچایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:بارہمولہ: برفباری میں آرمی نے حاملہ خاتون کو ہسپتال پہنچایا

انہوں نے کہا کہ اس معاملے کو سوشل میڈیا پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے، در حقیقت معاملہ اتنا بھی سنگین نہیں تھا جیسا دکھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی جن حاملہ خاتون کی ڈیلیوری ڈیٹ Delivery Date 10 of Pregnant Lady جنوری ہے، ان کو چاہئے کہ وہ اپنے کسی بھی نزدیکی ہسپتال کے قریب رہیں تاکہ برفباری کے پیش نظر انہیں ہسپتال میں داخلے کے لیے پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.