تفصیلات کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے شیری پولیس ٹریننگ سنٹر میں ایک پولیس کانسٹیبل کا دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع Police Constable Dies of Heart Attack ہوگئی۔
مزید پڑھیں:Suspicious Bag Found in Srinagar: سرینگر میں مشکوک بیگ سے پھیلی سراسیمگی
لاش کو قانونی لوازمات کے بعد جموں کے لیے روانہ کیا جائے گا۔