ETV Bharat / city

بارہمولہ سے منشیات فروش گرفتار - منشیات

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے کے فروٹ منڈی علاقے میں آج پولیس نے تنویر احمد ڈارنامی منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔

بارہمولہ سے منشیات فروش کو گرفتار کیا گیا۔
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 5:33 PM IST

پولیس نے منشیات فروش سے 115 گرام چرس بر آمد کیے ہیں ۔

سوپور پولیس نے اس سلسلے میں منشیات کی روک تھام سے متعلق متعدد دفعات کے تحت ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مزید کاروائیاں کی جارہی ہیں۔

پولیس نے منشیات فروش سے 115 گرام چرس بر آمد کیے ہیں ۔

سوپور پولیس نے اس سلسلے میں منشیات کی روک تھام سے متعلق متعدد دفعات کے تحت ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مزید کاروائیاں کی جارہی ہیں۔

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے فروٹ منڈی علاقے میں آج سوپور پولیس نے ایک منشیات فروش جس کا نام تنویر احمد ڈار ولد غلام خسن ڈار کو گرفتار کیا۰

Body:اس منشیات فروش سے پولیس نے 115 گرام چارس بر آمد کیا ۰
اس سلسلۓ میں سوپور پولیس تھانہ میں مجرم کو گرفتار کر کے کیس ایف آیی آر زیر نمبر 172/19 U/S 8/20 NDPS ACT کر کے حراست میں لیا گیا.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.