ETV Bharat / city

Baramulla Road Accident: بارہمولہ میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک - Road Accident in Baramulla

بارہمولہ میں پیش آئے سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی ہے۔ جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے جسے ہسپتال میں داخلی کیا گیا ہے۔ Road Accident in Baramulla

بارہمولہ میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک
بارہمولہ میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Jan 31, 2022, 12:13 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ بونيار میں پیش آئے سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ One killed in Baramulla road accident

مقامی لوگوں کے مطابق ان شخص کو ایک جے سی بی نے ٹکر ماری ہے، جس کی وجہ سے ایک شخص کی موت واقع ہوئی۔ مرنے والے شخص کی شناخت احسان احمد ولد طارق احمد خان ساکنہ رام پور بونيار کے طور پر ہوئی ہے۔

بارہمولہ میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Ramban: رامبن میں ٹورسٹ بس پر پتھر گرنے سے ایک سیاح کی موت، تین شدید زخمی

محکمہ صحت کے ایک افسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'زخمی شخص کو ڈسٹرکٹ ہسپتال بارہمولہ District Hospital Baramulla میں داخل کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.