ETV Bharat / city

سوپور: 26 سالہ نوجوان کی لاش برآمد - एनसी पंच का शव बरामद

شمالی کشمیر کے سب ضلع سوپور کے لڈورو رفیع آباد میں 26 سالہ نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Sep 5, 2021, 3:56 PM IST

تفصیلات کے مطابق سب ضلع سوپور کے لڈورہ رفیع آباد میں 26 سالہ این سی کے پنچ کی لاش مقامی کرکٹ گراؤنڈ میں مشکوک حالت میں پائی گی۔

اطلاع ملنے کے بعد پورے علاقہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور آناً فاناً علاقے بھر کے مرد ،بزرگ کے ساتھ ساتھ خواتین کی ایک بڑی تعداد جائے واقع پر پہنچ گئے۔

پولیس کی پارٹی بھی مقامی گرکٹ گرؤانڈ میں پہنچ گئی اور لاش کو اپنی تحویل میں لیا۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع ہسپتال بارہمولہ منتقل کیا گیا۔ پسماندگان کی شناخت مہراج الدین میر ولد محمد امین میر کے طور پر کئی گئی۔

مزید پڑھیں:سوپور میں نامعلوم لاش برآمد

پولیس نے معاملہ درج کرکے لاش کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.