ETV Bharat / city

سوپور: نیشنل کانفرنس کی جانب سے کنونشن کا انعقاد

شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پارٹی کے سینئر لیڈران سمیت کثیر تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی۔

سوپور: نیشنل کانفرنس کی جانب سے کنونشن کا انعقاد
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 7:43 PM IST

Updated : Jun 29, 2019, 7:56 PM IST

اس موقعے پر نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر ناصر اسلم وانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ریاست میں گزشتہ برس سے مسلسل گورنر دور کے بعد صدر راج قائم ہے اور سیاسی رہنمائوں سمیت عوام کی بھی مانگ ہے کہ ریاست میں جلد سے جلد اسمبلی انتخابات منعقد کئے جائیں۔‘‘

وانی نے مزید کہا کہ ’’سوپور قصبے میں کافی مدت کے بعد لوگوں میں جوش و خروش دیکھنے کو ملا۔‘‘

سوپور: نیشنل کانفرنس کی جانب سے کنونشن کا انعقاد

اجلاس میں نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنمائوں اور پارٹی کارکنان کے علاوہ مقامی باشندوں نے بھی حصہ لیا۔

Intro: سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے ڈاک بنگلے میں آج نیشنل کانفرنس کی سینیر قیادت کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا

Body:اس اجلاس میں نشیل کانفرنس کے سوپور کے سابقا MLA حاجی محمد اشرف گہانی، سابقہ منسٹر جاوید احمد ڈار، علی محمد ساگر، ناصر اسلم وانی، ارشاد رسول کار کے ساتھ ساتھ پارٹی کے ورکرز نے حصہ لیا۰
اس موقعے پر ناصر اسلم وانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دورے کا مقصد تھا کہ ہم اپنے constituencies اور بلاکس میں جاکے لوگوں کا شکریہ ادا کرے، کیونکہ نیشل کانفرس نے حال ہی میں کشمیر میں نمایاں کامیابی کے ساتھ تینوں پارلیمنی سیٹس حاصل کی ۰
انہوں نے کہا کہ پچھلے ایک سال سے جموں کشمیر میں گورنر رول اور صدر رول ہے ۰ہم امیر کرتے ہیں کہ اس سال کے آخر تک ہماری اسٹیٹ اسمبلی انتخابات ہوئے چاہیے۰
انہوں نے مزید کہا کہ سوپور قصبہ میں آج ہم نے کافی مدت کے باد لوگوں میں جاوش و حروش دیکھا ۰

Conclusion:.
Last Updated : Jun 29, 2019, 7:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.