ETV Bharat / city

NC Convention In Baramulla: بارہمولہ میں نیشنل کانفرنس کا اجلاس

author img

By

Published : Dec 11, 2021, 5:47 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ڈاک بنگلو میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے ایک روزہ پارٹی کنونشن NC Convention In Baramulla کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں پارٹی کے سینیئر رہنماؤں نے شرکت کی۔

نیشنل کانفرنس کا اجلاس بارہمولہ میں منعقد

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے ڈاک بنگلہ میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے پارٹی کارکنوں کے ساتھ یک روزہ ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ پارٹی کنونشن میں ضلع بارہمولہ کے نیشنل کانفرنس کے کارکنوں نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی۔ پارٹی اجلاس کا مقصد نیشنل کانفرنس پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط بنانے اور آنے والے الیکشن کے لیے پارٹی کارکنوں کو زمینی سطح پر کام کرنے کے لیے تیار رہنے پر بات کی گئی۔ پارٹی اجلاس میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ Omar Abdullah نے بھی شرکت کی ہے۔

اس حوالے سے عمر عبداللہ نے بتایا کہ مرکزی حکومت جموں و کشمیر میں ہر سطح پر ناکام ہوئی ہے اور زمینی سطح پر عوام کی ضروریات کو پورا نہیں کیا جارہا ہے۔

عمر عبداللہ نے مزید کہا کہ مرکزی حکومت نے دفعہ 370 اور 35 اے Article 370 & 35A کو جابرانہ طور پر منسوخ Repeal of Sections 370 and 35A کردیا اور حکومت لگاتار یہاں کی عوام کے ساتھ بے بنیاد وعدے کئے جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:Omar Abdullah In Ramban: عمر عبداللہ کا رامبن میں عوامی اجتماع سے خطاب

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے کارکنوں کو پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط کرنے کی تلقین کی ہے اور آنے والے الیکشن کے لیے پارٹی کو کامیاب بنانے کے لیے کوششیں کرنے کی ہدایت دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.