ETV Bharat / city

Militant Associate Arrested in Baramulla: بارہمولہ میں عسکریت پسندوں کا معاون گرفتار - Let MILITANT ASSOCIATE ARRESTED

جموں و کشمیر پولیس نے بارہمولہ کے کنزر کارہامہ میں کارروائی کرتے ہوئے عسکریت پسندوں کے ایک معاون کو گرفتار کرنے کا دعوئ کیا۔ پولیس کے مطابق اعانیت کار لشکر طیبہ سے وابستہ ہے۔ Militant Associate Arrested in Baramulla

Militant Associate arrested in Baramulla
بارہمولہ میں عسکریت پسند معاون گرفتار
author img

By

Published : Mar 17, 2022, 10:58 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کنزر کارہامہ میں جموں کشمیر پولیس نے لشکر طیبہ سے وابستہ ایک معاون کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدہ شخص کے قبضے سے اسلحہ و بارود بھی برآمد کیا گیا۔Militant Associate Arrested in Baramulla

پولیس ذرائع کے مطابق فوج، سی آر پی ایف، اور جموں کشمیر کی ایک مشترکہ تلاشی کارروائی کے دوارن ایک معاون کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار شدہ شخص کی شناخت وسیم احمد وار کے طور پر ہوئی ہے جو کنزر کارہامہ کا رہنے والا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

اس سلسلے میں پولیس نے ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.