ETV Bharat / city

Macadamization in Sopore : سوپور میں روڈ میکڈیمائزیشن کا کام شروع - سڑک کی حالت

سوپور کے سدپورہ علاقے میں میگڈم بچھانے کا کام شروع کیا گیا ہے، جس سے مقامی لوگوں میں کافی خوشی دیکھی جارہی ہے۔Macadamization in Sopore

سور پور میں روڈ میکڈیمائزیشن کا کام شروع

author img

By

Published : Jul 29, 2022, 1:05 PM IST

سوپور: ضلع بارہمولہ کے سوپور کے سد پورہ علاقے میں پردھان منتری گرامین سڑک یوجنا ( PMGSY) کے تحت میگڈم بچھانے کا کام شد و مد سے جاری ہے۔ اس سڑک کی حالت گزشتہ چند سالوں سے کافی خستہ تھی اور لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ یہ سڑک ضلع بارہمولہ اور ضلع بانڈی پورہ کو ملاتی ہے اور اس پر میگڈم بچھانے سے لوگوں کی مشکلات کا کافی اذالہ ہو سکتا ہے۔

سو پور میں روڈ میکڈیمائزیشن کا کام شروع
صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا اور ایل جی گورنر اور ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سید اصغر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہوں نے اس سڑک کو پختہ بنایا اور اب انہیں آنے جانے میں کافی سہولت ہونگی۔ مقامی لوگوں نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی ان کے علاقے میں ایسے ہی ترقیاتی کام ہوتے رہیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: Macadamization in Budgam: ضلع بڈگام میں روڈ میکڈیمائزیشن کا کام شروع

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.