ETV Bharat / city

Literary program: سوپور میں ادبی تقریب کا انعقاد

ضلع بارہمولہ کے سوپور میں ایک ادبی نشست کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس محفل میں ادباء، شعرا سمیت دیگر سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔

ادبی تقریب
ادبی تقریب
author img

By

Published : Nov 21, 2021, 9:43 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں ایک روزہ ادبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع بارہمولہ کے ساتھ ساتھ دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے معروف ادباء، شعراء اور دانشوران نے شرکت کی۔ اس ادبی نشست میں مہمان خصوصی کے طورپر جسٹس کرمانی نے شرکت کی۔

ادبی تقریب

پروگرام کے دوران رفیع آباد ادبی مرکز جانب سے پانچ کتابوں کی رسم رونمائی انجام دی گئ۔ اس ادبی نشت میں سرکردہ شخصیات اور ممتاز خدمات انجام دینے والے افراد کو اعزاز سے نوازا گیا۔

مزید پڑھیں:سوپور: کشمیر بزم ادب سنگرامہ کی جانب سے ایک روزہ ادبی تقریب

ای ٹی وی بھارت سے پروگرام کے منتظم شبنم گلزار نے بتایا کہ مذکورہ تقریب میں دور دراز علاقہ سے آئے شعراء اکرام نے مشاعرہ میں اپنا کلام پیش کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ رفیع آباد میں منعقد ہونے والی ادبی نشست کشمیری زبان اور ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے مددگار ثابت ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.