ETV Bharat / city

سوپور: تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر خاتون کی موت، بچی زخمی - بارہمولہ کی اہم خبر

اطلاع کے مطابق سوپور قصبہ کے ماڈل ٹاؤن اے میں تقریبا چار بجے ایک تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر موٹر سائیکل پر سوار خاتون کی موت ہوگئی۔ پولیس نے اس حادثہ کی تصدیق کرتے ہوئے خاتون کی شناخت میسرہ بیگم زوجہ عبدالرحیم کمار کے طور پر کی ہے۔

تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر 35 سالہ خاتون کی موت، بچی زخمی

author img

By

Published : Nov 10, 2021, 6:49 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے ماڈل ٹاؤن علاقے میں بدھ کی شام پیش آئے ایک سڑک حادثے میں 35 سالہ خاتون کی موت ہو گئی اور اس کی ایک بچی حادثہ میں شدید زخمی ہوئی ہے جس کو علاج و معالجہ کے لیے سب ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا۔

تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر 35 سالہ خاتون کی موت، بچی زخمی

اطلاع کے مطابق سوپور قصبہ کے ماڈل ٹاؤن اے میں تقریبا چار بجے ایک تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر موٹر سائیکل پر سوار خاتون کی موت ہوگئی۔ پولیس نے اس حادثہ کی تصدیق کرتے ہوئے خاتون کی شناخت میسرہ بیگم زوجہ عبدالرحیم کمار کے طور پر کی ہے۔

مزید پڑھیں: بارہمولہ: تین عسکریت پسندوں کے معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

اس حوالے سے پولیس نے موقع پر پہنچتے ہی ڈرائیور اور گاڑی کو اپنی تحویل میں لے لیا اور اس کے خلاف ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس کے مطابق قانونی و دیگر کارروائی کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لیے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.