ETV Bharat / city

'میں ریپ گا کر کشمیر کا درد دنیا تک پہنچا سکتا ہوں'

شمالی کشمیر سے تعلق رکھنے والے فیضان فاروق موٹر سائیکل مکینک ہیں لیکن وہ اپنے علاقے میں 'ریپ سنگر' کے نام سے مشہور ہیں۔

author img

By

Published : Mar 21, 2019, 9:06 AM IST

فیضان فاروق کا کہنا ہے کہ گزشتہ دس برسوں سے ان کو ریپ گانے کا شوق ہے۔

'میں ریپ گا کر کشمیر کا درد دنیا تک پہنچا سکتا ہوں'

انوں نے کہا: 'میں ہمیشہ سے کشمیر کے لیے کچھ کرنا چاہتا تھا، پھر مجھے لگا کہ میں ریپ گا کر کشمیری عوام کا درد دنیا تک پہنچا سکتا ہوں'۔

فیضان ایک موٹر سائیکل ورکشاپ میں کام کرتے ہیں اور چھٹی ملتے ہی وہ پہلی فرصت میں نغمے لکھنے بیٹھ جاتے ہیں، پھر وہ انہیں خود ہی کمپوز کر کے اسے اپنی آواز دیتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ کشمیر کے لوگ کافی ہنر مند ہیں بس انہیں پلیٹ فارم کی ضرورت ہے جو انہیں دستیاب نہیں ہے۔

وہ کہتے ہیں:'میں نے ریپ میں بہت سارے گانے گائے ہیں ان میں 'سون وطن'، وائس آف کشمیر، کافی مقبول ہوئے'۔

فیضان کے مطابق انہیں کسی کی حمایت حاصل نہیں ہے اور وہ خود ہی سارے نغمے لکھتے ہیں اور اسے ترتیب دیتے ہیں۔

ان کے لیے سوشل میڈیا لوگوں تک پہنچنے کا ایک ذریعہ ہے اور لوگ انہیں کافی پسند بھی کرتے ہیں۔

Intro:Body:

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.