ETV Bharat / city

Uri J&K Bank Branch & Private office closed: کووڈ کے پیش نظر اوڑی میں جموں و کشمیر بینک برانچ و پرائیویٹ آفس بند - jkbank closeed

جموں و کشمیر انتظامیہ نے بدھ کے روز اوڑی میں جموں و کشمیر بینک برانچ چندنواڑیJammu and Kashmir Bank Branch Chandanwari اور چالان بونیار میں ایک پرائیویٹ دفتر میں آٹھ ملازمین کا کووڈ رپورٹ مثبت آنے کے بعد عوامی خدمات کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

Uri J&K Bank Branch & Private office closed
کووڈ مثبت معاملوں کے پیش نظر اوڑی میں جموں و کشمیر بینک برانچ و پرائیویٹ آفس بند
author img

By

Published : Jan 19, 2022, 11:07 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اُوڑی میں انتظامیہ نے بدھ کے روز جموں و کشمیر بینک چندنواڑی کی برانچ اور چالان بونیار میں ایک پرائیویٹ دفتر کے آٹھ ملازمین کی کووڈ -19 کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عوامی خدمات کے لیے بند کر دیا گیاUri J&K Bank Branch & Private office closed ہے۔

حکام نے بتایا کہ بینک کے 5 ملازمین اور پرائیویٹ آفس جمکش آفس کے 3 ملازمین کا ٹیسٹ مثبت آیا۔

عہدیدار نے بتایا کہ ان دفاتر سے کووڈ کے نمونے گزشتہ روز ار ٹی پی سی آر کے ذریعے لیے گئے تھے اور آج نتائج آئے جس میں ان سب کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.