ETV Bharat / city

سب انسپکٹر کی خودکشی

ریاست جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ٹنگمرگ ٹاون ہال کنز میں تعینات سب انسپکٹر نے اپنی رائفل سے خود کو گولی مارلی۔

متعلقہ ویڈیو
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 5:30 PM IST

خودکشی کر نے والے پولیس اہلکار آئی ٹی بی پی کی فورتھایڈہاک جی کئے بٹالینسے وابستہتھے۔

آئی ٹیبی پی کے اس فوجیاہلکار کی شناخت چندر منینوٹیالکے طور پرہوئی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

اطلاعات کے مطابقسنچر کی صبحیہ افسر ٹاون ہال کنزر میں اپنی ڈیوٹی انجام دے رہا تھااسی دوران اچانک گولیوں کی آوز سنائی دی۔ ٹاون ہال کے اندر موجود دیگرفوجی اہلکاروں نے باہرآواز کی سمت دورے تو دیکھا کہ سب انسپکٹر خون میں لت پت ہے۔ زخمی سب انسپکٹر کو فوراً نزدیکیہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

اب تک خودکشی کی کوئی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس نے کیس درجکرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:آئی ٹی بی پی   کی فورتھ  ایڈہاک   جی کائے بٹالین  سے  وابستہ ایک سب انسپکٹر نے  کی خودکشی

Body: عاشق میر بارہمولہ مارچ 30
انتخابات  کے سلسلے میں   ٹنگمرگ کے ٹاون ہال   کنزر میں  تعینات   آئی ٹی بی پی   کی فورتھ  ایڈہاک   جی کائے بٹالین  سے  وابستہ   ایک   سب انسپکٹر نے  ڈیو ٹی کے دوران   خود کو  اپنی سروس رائیفل سے  گولی  مار  خودکشی کی ۔ آئی ٹی  بی پی کے اس فوجی  اہلکار کی  شناخت چندر منی  نوٹیال  کے طور پر  ہوئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ  آج  صبح  یہ افسر  ٹاون ہال کنزر  میں اپنی ڈیوٹی  انجام دے رہا تھا   اور   اچانک  گولیوں کی آوزیں  سنائی دی تو  ٹاون ہال کے اندر موجود دیگر  فوجی اہلکار    جوں  ہی   باہر آئے  تو  اپنے   آفیسر کو    خون میں لت پت پایا  ۔ اس کے فوراً بعد انہیں نزدیکی   اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔ ابھی تک یہ  معلوم نہیں  ہوپایا کہ  اس فوجی آفیسر نے کن  وجوہات کی بنا پر  خودکشی  کرنے کا  یہ قدم  اٹھایا ۔  پولیس نے اس معاملے کو لیکر ایک کیس درج  کیا اور مزید تحقیقات شروع کردی ہے ۔۔۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.