ETV Bharat / city

IGP Visits Sopore :آئی جی پی کشمیر وجے کمار کا دورہ سوپور - vijay kumar igp kashmir

انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون، وجے کمار نے  سوپور کا دورہ کیا اور پولیس اور فوج کے سینیئر افسران کے ساتھ سکیورٹی صورت حال کے حوالے سے جائزہ بھی IGP Visits Sopore لیا۔

igp-visits-sopore-took-security-review-and-operational-preparedness
آئی جی پی کشمیر وجے کمار کا دورہ سوپور
author img

By

Published : Jan 31, 2022, 8:54 PM IST

انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون، وجے کمار نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے کا دورہ کیا۔دورے کے دوران آئی کی پی نے پولیس اور فوج کے سینیئر افسران کے ساتھ سکیورٹی صورت حال کے حوالے سے جائزہ بھی IGP Security Review & Operational Preparedness لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق آئی جی پی نے سوپور پولیس کو ہدایت دی کہ وہ قابل عمل معلومات پیدا کریں اور فوج کے ساتھ مل کر عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن Operations Against Millitantsکریں۔

آئی جی پی نے جموں و کشمیر پولیس کو منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے پر زور دیا ہے۔

سوپور دورے کے بعد آئی جی پی سمیت ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈی آئی جی جنوبی کشمیر اور ایس ایس پی انت ناگ کے ساتھ حسن پورہ اننت ناگ کا دورہ کیا۔

دورے کے دروان آیہ جی پی نے مقتول ہیڈ کانسٹیبل علی محمد گنائی کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں خراج عقیدت پیش کی ہے۔

مزید پڑھیں:Militant Attack in Anantnag: عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

ہم آپ کو بتادیں کہ پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو 29 جنوری کو ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں عسکریت پسندوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جس کے بعد پورے علاقہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.