ETV Bharat / city

بارہمولہ: پلہالن بارہمولہ میں گرینیڈ حملہ،  دو سی آر پی ایف اہلکار زخمی

ضلع بارہمولہ کے پلہالن میں عسکریت پسندوں کی جانب سے ایک گرینیڈ حملے میں سی آر پی ایف کے دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

بارہمولہ: پلہالن بارہمولہ میں گرنیڈ حملہ

author img

By

Published : Nov 17, 2021, 12:08 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پلہالن میں عسکریت پسندوں کی جانب سے ایک گرینیڈ حملے میں سی آر پی ایف کے دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق ان سی آر پی ایف کے اہلکاروں کو نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کشمیر کی صورتحال پر وزارت داخلہ کا جائزہ اجلاس

تاہم فورسز نے پورے علاقہ کو محاصرے میں لے لیا ہے اور گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کردی ہے۔

اس ضمن میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.