ETV Bharat / city

بارہمولہ میں لڑکی نے خود کشی کرلی - doctors death

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں اٹھارہ برس کی ایک لڑکی نے پھانسی لگاکر خودکشی کر لی۔

لڑکی نے خود کشی کی
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 9:50 AM IST

Updated : Jul 22, 2019, 10:40 AM IST

تفصیلات کے مطابق لڑکی کو فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا مگر ڈاکٹر نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔

اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

تفصیلات کے مطابق لڑکی کو فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا مگر ڈاکٹر نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔

اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:سوپور: آٹھارہ سالہ لڑکی نے خد کو پھانسی دی کر خود کشی کی ۰


Body:اطلاعات کے مطابقت شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے کرالہ ٹینگ علاقے میں رہنے والی اٹھارہ سالہ لڑکی نے خود کو پھانسی دی اور اس کی لاش اس کے کمرے میں پایی گی اور اس کو فوری طور اسپتال پونچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردا کرار دیا ۰
تاہم اس سلسلۓ میں پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے ۰


Conclusion:۰
Last Updated : Jul 22, 2019, 10:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.