ETV Bharat / city

Medical Camp in Uri: اوڑی میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

ضلع بارہمولہ اوڑی کے مہورہ گاؤں میں محکمہ صحت اور بی ایم او اوڑی کی جنب سے مشترکہ طورپر پرعلاقہ کے لوگوں کے لیے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس طبی کیمپ میں کثیر تعداد میں مقامی لوگوں نے شرکت کی اور اپنا میڈیکل چیک اپ کرایا۔

مفت طبی کیمپ کا انعقاد
مفت طبی کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 23, 2021, 6:59 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی کے مہورہ گاوں میں محکمہ صحت اور بی ایم او اوڑی کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

اس مفت میڈیکل کیمپ میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین اور بچوں نے اپنا چیک اپ کرایا۔

مفت طبی کیمپ کا انعقاد

اس طبی کیمپ کے انعقاد کا مقصد ڈائبیٹیز، کھانسی سمیت دیگر مہلک بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو مفت جانچ کی سہولت فراہم کرنا تھا۔

اس میڈیکل کیمپ میں ہائپر ٹینشن اور ڈائبیٹیز جیسی بیماریوں کے ٹیسٹ بھی کیے گئے اور لوگوں کو اس کے بارے میں سمجھایا گیا۔ اسی کے ساتھ ساتھ جن کی ویکسین نہیں ہوئی تھی، انہیں ویکسین لگائے گئے اور مفت ادویات تقسیم کی گئیں۔

مزید پڑھیں:بارہمولہ کے بونیار میں فوج کی جانب سے مفت طبی کمپ

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر تجمل (میڈیکل افسر پی ایچ سی مہرہ) بی ایم او اوڑی نے کہا کہ ہم نے آج مہرہ گاؤں میں مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا۔

انہوں نے مزید کہا حکومت ہند کی جانب سے نن کمیونیکیبل ڈیزیز پریوینشن کنٹرول پروگرام بھی چل رہا ہے۔ اسی لئے ہم نے یہاں آج میڈیکل کیمپ لگایا تھا کہ یہ اسکریننگ بھی ہو جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.