ETV Bharat / city

MC Baramulla Viral Video: بارہمولہ میونسپل کونسل کے چار ملازمین معطل - Director Urban Local Bodies Kashmir

ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیرDirector Urban Local Bodies Kashmir نے ایگزیکٹیو آفیسر میونسپل کمیٹی بارہمولہ کو ہدایت دی کہ وہ ایسے ملازمین کے خلاف کارروائی کریں جنہوں نے سڑک پر ریڈی والوں کے خلاف 'غیر انسانی' کام کیا ہے۔

four-employees-of-the-bmc-suspended-after-using-excessive-force-on-vendors
بارہمولہ میونسپل کونسل کے چار ملازمین معطل
author img

By

Published : Jan 4, 2022, 9:19 PM IST

Updated : Jan 4, 2022, 10:17 PM IST

ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر نے ایگزیکٹیو آفیسر ایم سی بارہمولہ کو ہدایت دی کہ وہ ایسے ملازمین کے خلاف کارروائی کریں جنہوں نے سڑک پر ریڈی والوں کے خلاف 'غیر انسانی' کام کیا MC Baramulla Viral Video ہے۔

four-employees-of-the-bmc-suspended-after-using-excessive-force-on-vendors
بارہمولہ میونسپل کونسل کے چار ملازمین معطل

اس سلسلے میں ایک خط جو اس وقت سوشل میڈیا پر گشت کررہی ہے جس میں ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر نے لکھا ہے کہ جن ملازمین نے اس دردانہ اور وحشیانہ کام انجام دیا ان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ آنے والے وقت میں اس طرح کا کوئی واقع پیش نہ آئے۔

ڈائریکٹر یو ایل بی کشمیر نے میونسپل کونسل ملازمین کی معطلی کے حوالے سے ایک آرڈر بھی جاری کیا ہے۔

انہوں نے مزید احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایم سی بارہمولہ کے ملازمین نے سے جن ریڈی والوں کا مال سڑکوں پر پھینکا ہے اس کا تخمینہ لگاکر ان ریڈی والوں کو معاوضہ پیش کریں اور ملوث ملازمین سے نقصانات کی وصولی کی جائے۔

ہم آپ کو بتادیں کہ گزشتہ روز بارہمولہ مارکیٹ میں ایک وائرل ویڈیو ہوا ہے۔ ویڈیو میں ایم سی کے ملازمین نے سڑک پر گاڑیوں کو لات مارتے اور ریڈی والوں کی اشیاء کو نقصان پہنچاتے دکھائی دیے رہے تھے۔

سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل اس ویڈیو کو مقامی لوگوں نے ملازمین کی جانب سے غیر قانونی قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کی کارروئی غیر اخلاقی ہے۔

ڈائریکٹر یو ایل بی کشمیر نے بھی اس معاملے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائیوں سے پورے محکمہ کی بدنامی ہورہی ہے۔

انہوں نے کہا یہ منظر کافی تکلیف دہ تھا کیونکہ ملازمین نے غیر انسانی سلوک کیا ہے۔اس لیے محکمہ ان ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کرے گا۔

Last Updated : Jan 4, 2022, 10:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.