ETV Bharat / city

Encounter in Baramulla: بارہمولہ تصادم ختم، ایک عسکریت پسند ہلاک - One Militant killed in Baramulla Encounter

بارہمولہ ضلع کے وانی گام بالہ علاقے میں تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز نے ایک عسکریت پسند کو ہلاک کر دیا جس کے بعد انکاونٹر ختم ہوگیا۔ One Militant killed in Baramulla Encounter

بارہمولہ کے وانی گام بالہ علاقے میں انکاؤنٹر
بارہمولہ میں انکاؤنٹر شروع
author img

By

Published : Jul 30, 2022, 6:17 AM IST

Updated : Jul 30, 2022, 11:38 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے وانی گام بالہ علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہوئے تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہو گیا ہے، ہلاک ہوئے عسکریت پسند کی شناخت نہیں سکی ہے۔ وہیں تصادم اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ آج الصبح ضلع بارہمولہ کے وانی گام بالہ میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہوا، اطلاعات کے مطابق علاقے میں ایک سے دو عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور اس کے ساتھ ہی تصادم شروع ہوا۔ Encounter in Wanigam Bala area of Baramulla

بارہمولہ کے وانی گام بالہ علاقے میں انکاؤنٹر
بارہمولہ میں تصادم، ایک عسکریت پسند ہلاک

یہ بھی پڑھیں: Kulgam Encounter: کولگام کے یاری پورہ میں انکاونٹر، ایک فوجی زخمی

پولیس ذرائع نے بتایا کہ 'جوں ہی تلاشی آپریشن کی ایک ٹیم مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچی تو وہاں چھپے عسکریت پسندوں نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تصادم شروع ہوا۔ پولیس اور فورسز کی جانب سے تلاشی آپریشن جاری ہے۔

Last Updated : Jul 30, 2022, 11:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.