ETV Bharat / city

سوپور میں منشیات اسمگلر گرفتار - Kashmir

ریاست جموں کشمیر میں شمالی ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے میں منشیات فروش گرفتار کیا گیا جس کی تحویل سے منشیات کے علاوہ نقد رقم بھی ضبط کی گئی۔

سوپور میں منشیات اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : May 28, 2019, 7:38 PM IST

نمائندے کے مطابق سوپور کے وتر گام علاقے میں آج پولیس نے شفقت احمد نامی ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔

پولیس بیان کے مطابق منشیات فروش کی تحویل سے منشیات کے علاوہ اٹھتیس ہزار سات سو پچاس روپے نقد بھی بر آمد کئے گئے۔

اس سلسلے میں پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے جبکہ ملزم پولیس حراست میں ہے۔

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے وتر گام علاقے میں آج سوپور پولیس نے ایک منشیات فروش جس کا نام شفقت احمد گوجری والد محمد اسماعیل کو گرفتار کیا۰

Body:اس منشیات فروش سے پولیس نے براون شگر، چرس، اور اٹھتیس ہزار سات سو پچاس نقدی کیش بر آمد کیا ۰
اس سلسلۓ میں ڈنگی وچھ پولیس تھانہ میں مجرم کو گرفتار کر کے کیس ایف آیی آر زیر نمبر 93/2019 U/S 8/ 22,20 NDPS Act کر کے حراست میں لیا گیا۰

Conclusion:۰
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.