ETV Bharat / city

Drug Peddler Arrested in Budgam: بڈگام میں منشیات فروش گرفتار - منشیات فروش کے خلاف بڈگام تھانے میں ایف آئی آر درج

ضلع بڈگام پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے بھارتی مقدار میں منشیات کو ضبط کیا گیا۔ منشیات فروش کی شناخت عامر احمد گنائی ساکنہ شاہ محلہ چاڈورہ کے طور پر کی گئی۔ Drug peddler Arrested in Budgam

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار
بڈگام میں منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Feb 28, 2022, 12:50 PM IST

Updated : Feb 28, 2022, 1:33 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں منشیات کو روکنے کے لیے پولیس کی مسلسل کوشش جاری ہے۔ Drug cases in Budgam بڈگام پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے منشیات برآمد کیا۔ drug peddler arrested by Budgam police

پیٹرولنگ کے دوران پولیس اسٹیشن چاڈورہ کی پولیس پارٹی نے ایک شخص کو مشکوک حالت میں گھومتے ہوئے دیکھا اور اسے رُکنے کا کہا تو وہ موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار
بڈگام میں منشیات فروش گرفتار

تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے 20 گرام ہیروئن اور تقریبا 12 ہزار کے قریب نقدی روپے برآمد کیے گئے۔ پولیس نے گرفتار منشیات فروش کی شناخت عامر احمد گنائی ولد خزر محمد گنائی ساکنہ شاہ محلہ چاڈورہ کے طور پر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Two Drug Peddlers Arrested in Ganderbal: گاندربل میں منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد گرفتار

منشیات فروش کے خلاف بڈگام پولیس تھانہ میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ پولیس نے کہا کہ 'منشیات فروشی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔' FIR against drug peddler in Budgam police station

Last Updated : Feb 28, 2022, 1:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.