ETV Bharat / city

یتیم بچیوں کی کفالت کرنے والی ڈاکٹر مبینہ رمضان سے خاص ملاقات - influential personality in the muslim worlrd for helping orphan

یتیم لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ڈاکٹر مبینہ رمضان اور انکے ادرے پر ای ٹی وی بھارت کی خصوصی رپورٹ ۔

یتیم بچیوں کی کفالت
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 12:15 AM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر مبینہ رمضان یتیم بچیوں کی تعلیم کے لیےسرگرمی سے خدمات انجام دے رہی ہیں۔ اس مقصد کی تکمیل کے لیے انہوں نے جامعہ اسلامیہ معہد المسلمات نامی ایک ادارےکا قیام کیا جہاں اب سینکڑوں یتیم بچیاں زیر تعلیم ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر مبینہ رمضان نے کہا کہ ' یونیوسٹی سے فراغت کے بعد معاشرے کی تعمیر و ترقی کے لیے کچھ کرنا چاہتی تھیں، خاص کر ایسی بچیوں کے لیے جو والدین کی شفقت سے محروم ہوگئی ہیں، انہیں تعلیم سے جوڑنے کے لیے ایک ادارے کا قیام کیا'۔

یتیم لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ڈاکٹر مبینہ رمضان اور انکے ادرے پر ای ٹی وی بھارت کی خصوصی رپورٹ ۔

انہوں نے کہا کہ ابتدا میں ہمارے پاس وسائل کی کمی تھی جس کی وجہ سے ادارہ چلانے میں مشکلات درپیش تھیں، لیکن اللہ کی مدد سے ہمیں اپنے مشن میں کامیابی ملی۔

اس وقت ہمارے ادارے میں 150 بچیاں زیر تعلیم ہیں، جنہیں دینی علوم کے ساتھ عصری تعلیم بھی دی جاتی ہے، مزید بچیوں کو باخیتار بنانے کے لیے انہیں 'ووکیشنل ٹرینگ' دی جاتے ہے، تاکہ وہ خو کفیل اور خود مختار بن سکیں'۔

بتادیں کہ ڈاکٹر مبینہ رمضان کو ان کی تعلیمی خدمات کی وجہ سے حال ہی میں عالمی پیمانے پر بااثر مسلم شخصیات ایوارڈ ' انفلوئنشنل پرنسنالیٹی ان دا مسلم ورلڈ' کے باوقار ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں ڈاکٹر مبینہ رمضان جو جامع اسلامیہ مہدل مسلمات ادارہ کے ساتھ پچھلے سترہ سالوں سے وابستہ ہے اور یہ ایک ایسا واحد ادارہ یے جس کو حواثین ہی چلایی ہے اور اسی ادارہ کی بانی محترمہ ڈاکٹر مبینہ رمضان ہے۰

Body:ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈاکٹر مبینہ رمضان نے کہا کہ یونیورسٹی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے سوچا کہ وہ معاشرے کے لئے کچھ کرنا چاہتی ہیں، کیونکہ بہت ساری یتیم بچیاں جن کے پاس کوئی وصایل نہیں تھے اور وہ بچیاں جو والدین کی شفقت سے محروم تھیں ان کے لئے کچھ کرنا چاہتی ہوں۰
انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارے اس ادارہ میں کم سے کم ڈیڑھ سو بچیاں زیر تعلیم ہیں اور ہم اس ادارہ میں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان بچوں کو اثر علوم اور ووکیشنل ٹرینگ (Vocational Training ) کی بھی تربیت دیتے ہیں ۰

ڈاکٹر مبینہ رمضان کو حال ہی میں influential personality in the Muslim world ایواڈ سے نوازا گیا ۰
انہوں نے مزید کہا کہ یہ ادارہ چلانے کے لئے شروعات میں ان کو کافی زیادہ مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑا، مالی اعتبار سے بھی اور سپوٹ کے اعتبار سے بھی لیکن اللہ کے مدد سے ہم آگے بڑھتے گئے ۰
انہوں نے کہا کہ اگر ایک حاتون تعلیم یافتہ ہو تو ایک نسل تعلیم یافتہ ہوسکتی ہیں ۰ان کا کہنا ہے کہ اگر ہم اس معاشرے کو کچھ تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو حواتین کو ہر حال میں آگے آنا ہے

Conclusion:Byte...Dr. Mubeena Ramzan....Chairperson Jamia Islamia Mahdul Muslimaat Sopore...
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.