ETV Bharat / city

Agriculture Department: رفیع آباد میں محکمہ ایگریکلچر کی طرف سے کسان میلہ کا انعقاد - پرمیت کور

جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے رفیع آباد میں محکمہ ایگریکلچر کی جانب سے کسان میلہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سرکاری اسکیموں کے بارے میں بتایا گیا اور ساز وسامان بھی فراہم کیے گئے۔

http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/21-November-2021/13692163_rafe-abad-video.mov

author img

By

Published : Nov 21, 2021, 2:53 AM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ڈنگی وچھ رفیع آباد کے یاربگ نامی گاؤں میں محکمہ ایگریکلچر کی طرف سے کسان میلہ کا انعقاد کرکے کسانوں کو مختلف اسکیموں کے حوالے سے جانکاری دی گئی اور اس کے ساتھ ہی ضروری سازوسان بھی فراہم کیے گئے۔

ویڈیو دیکھیے

پروگرام کا افتتاح ڈی ڈی سی ممبر رفیع آباد پرمیت کور نے کیا، ان کے ہمراہ پی آر آئی، کسانوں کی ایک بڑی تعداد کے علاوہ علاقہ بھر کے ذی عزت شہریوں نے پروگرام میں شرکت کی۔
مزید پڑھیں:

اس دوران محکمہ کے اعلی افسروں نے کسانوں کو ہدایت دیتے ہوے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے جو بھی اسکیمیں لوگوں کیلے فراہم کی ہے ان کا فائدہ حاصل کرنے کیلے نزدیکی ایگریکلچر دفتروں میں آکر اسکیموں کا فائدہ حاصل کریں ۔انہوں نے اس دوران کسانوں کو مدان کارڈس کے علاوہ باقی اعلی قسم کے مصنوعات فراہم کیے ہیں۔
علاقے کے ذی شعور لوگوں کے علاوہ سرپنج، پنچوں نے بھی محکمہ ایگریکلچر کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.