ایک طرف جہاں کشمیر میں سیاسی پارٹیاں اس کی مخالفت کر رہی ہیں، وہیں دوسری جانب جموں میں سیاسی پارٹیاں حکومت کے اس قدم کا خیر مقدم کررہی ہیں۔
جموں کی عوام کا کہنا ہے کہ اگر پریسیمن ہوتا ہے تو جموں کے ساتھ جو امتیازی سلوک کی جو خبریں آتی ہیں، اس میں کمی آئے گی، نیز لداخ کے لوگوں کو بھی انصاف ملے گا۔