ETV Bharat / city

بارہمولہ: ڈاک بنگلہ سوپور میں بلاک دیوس پروگرام کا انعقاد

بی ڈی سی چیئرپرسن سوپور ڈاکٹر فریدہ خان نے لوگوں کو یقین دہانی کرکے اعلی افسروں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ 'عوام کے جو بھی مسئلے و مسائل ہیں، ان کو ترجیحی بنیاد پر حل کیا جائے گا۔'

بارہمولہ: ڈاک بنگلہ سوپور میں بلاک دیوس پروگرام کا انعقاد
بارہمولہ: ڈاک بنگلہ سوپور میں بلاک دیوس پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 10, 2021, 7:27 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور کے ڈاک بنگلہ میں بی ڈی سی چیئرپرسن سوپور ڈاکٹر فریدہ خان کی سربراہی میں بلاک دیوس پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

اس پروگرام میں تمام اعلی افسران، سرپنچ، پنچوں اور ان کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں نے بھی اس پروگرام میں شرکت کرکے اپنے اپنے علاقہ جات کے مسائل کو افسران کے سامنے رکھا۔

بارہمولہ: ڈاک بنگلہ سوپور میں بلاک دیوس پروگرام کا انعقاد

بی ڈی سی چیئرپرسن سوپور ڈاکٹر فریدہ خان نے لوگوں کو یقین دہانی کرکے اعلی افسروں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ 'جو بھی عام لوگوں کے مسئلے ومسائل ہیں ان کو ترجیحی بنیاد پر حل کیا جائے گا۔'

یہ بھی پڑھیں: بارہمولہ: منشیات اور ذہنی تناؤ کے عنوان پر سمینار منعقد

انہوں نے مزید کہا کہ 'آنے والے وقت میں اس طرح کے پروگرامز میں مزید بہتری لائی جائے گی تاکہ لوگوں کے مسئلے ومسائل وقت پر حل کیا جائے۔'

انہوں نے اعلی افسروں کو زور دیا کہ جو بھی حکومت کی جانب سے اسیکم عام لوگوں کے لیے ہے ان تک پہنچایا جائے تاکہ ہمارے نوجوان ان اسکیمز کا فائدہ حاصل کرکے اپنے روزگار آسانی سے حاصل سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.