ETV Bharat / city

Block Divas in Baramulla بارہمولہ میں بلاک دیوس پروگرام

author img

By

Published : Oct 14, 2022, 11:32 AM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سید سحرش اصغر نے بلاک دیوس پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اسکیمز سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کریں، ضلع میں پیش آنے والی دقتوں کو جلد از جلد دور کیا جائے گا۔ Block Divas Program in Nadihal Rafiabad

بارہمولہ میں بلاک دیوس پروگرام کا انعقاد

بارہمولہ: جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد نادی حل میں بلاک دیوس پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر ضلع بارہمولہ ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر سید سحرش اصغر مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہیں اور ان کے ہمراہ اے ڈی سی سوپور پرویز سجاد کے علاوہ بلاک کے اعلی افسران سمیت متعدد عہدیدار بھی موجود تھے۔ Block Divas Program Held in Baramulla

اس دوران ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سید سحرش اصغر نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'حکومت کی اسکیمز سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کریں، انہوں نے مزید کہا کہ 'مذکورہ علاقہ میں پیش آنے والی دشورایوں کو جلد از جلد دور کیا جائے گا، اس کے علاوہ جو بھی ترقیاتی منصوبے زیر تعمیر یا زیر التوا ہیں انہیں بر وقت مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Block Divas in Kishtwar: کشتواڑ میں بلاک دیوس پروگرام

انہوں نے مزید کہا کہ ضلع انتظامیہ بارہمولہ مسلسل بارہمولہ اور اس کے مختلف علاقوں میں مستقل میں بھی اس قسم کے پروگرام کرتی رہی گی۔ ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے مزید کہا کہ اس بلاگ دیوس پروگرام سے لوگوں کے کافی مسلے و مسائل حل ہوتے ہے اور لوگوں کے مشکلات دور ہوتے ہے اور ہماری کوشش ہے کہ ہم ضلع بارہمولہ کے ہر ایک گاؤں میں جائے اور اس قسم کے پروگرام کرتے رہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.