ETV Bharat / city

Ravinder Raina Visits Boniyar:رویندر رینا کا تحصیل بونيار کا دورہ - بھارتیہ جنتا پارٹی کا پیغام

جموں وکشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر رویندر رینا Ravinder Raina نے تحصیل بونیارمیں پارٹی کے کارکنان اور ورکروں کے اجلاس میں شرکت کی۔ ان کے ہمراہ پارٹی کے سینیئر لیڈان بھی شامل تھے۔

رویندر رینا کا تحصیل بونيار کا دورہ
رویندر رینا کا تحصیل بونيار کا دورہ
author img

By

Published : Dec 1, 2021, 12:44 AM IST

جموں و کشمیر کے بی جے پی صدر رویندر رینا BJP President کی قیادت میں بی جے پی لیڈران اپنے چار روزہ دورے پر شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقے بونيار Ravinder Raina In Boniyar پہنچے۔

دورے کے دوران پارٹی کے کارکنان اور ورکروں BJP Workers نے انہیں بونیار علاقے میں والہانہ استقبال کیا۔ان کے ہمراہ بی جے پی کے رہنما مشتاق احمد نوشہری اور انتظامیہ کے افسران بھی موجود تھے۔

رویندر رینا کا تحصیل بونيار کا دورہ

بی جے پی صدر نے گزشتہ روز بونيار مارکیٹ میں آتشزدگی Boniyar Market Fire میں ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا اور متاثرین کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی کرائی۔

بی جے پے صدر رویندر رینا نے کہا تحصیل بونيار کے جتنے بھی مسئلے مسائل ہیں،انہیں وہ حل کرنے کی کوشش کرئے گے۔

رویندر رینا نے علاقے میں مختلف جاری ترقیاتی کاموں Developmental Works کا جائزہ لینے کے لیے کئی علاقوں کا دورہ بھی کیا اور بعد میں مختلف وفود، سیاسی رہنماؤں، سماجی کارکنان اور بونيار کے شہریوں سے ملاقات کی۔

مقامی لوگوں نے بی جی پے صدر کے سامنے کئی مسائل اور مطالبات اٹھائے،جن میں ہسپتال کے لیے مناسب عملہHospital Staff، سڑکوں کی مرمت Road Rapair، ملازمین کے لیے رہائش، بجلی کی بہتر فراہمی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:Ravinder Raina: اوڑی سے پونچھ تک ٹنل کی منظوری کے لیے کوشش کروں گا'

عوامی وفود کی ایک بڑی تعداد نے بھی مختلف مسائل اور اسکیمز کے حل میں ان کی مداخلت اور ضروری ہدایات کے حصول کے لیے قائدین سے ملاقات کی۔
رویندر رینا نے کہا ہماری کوشش ہے کہ پوری وادی کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا پیغام BJP Menifesto پہنچے۔انہوں نے تحصیل بونیار اور اوڑی کے مسائل کو ترجیہی بنیادوں کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.