ETV Bharat / city

بڈگام: بی جے پی رہنما نے رفیع آباد علاقے کا دورہ کیا

بی جے پی لیڈران نے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد علاقے کا دورہ کیا اور وہاں کے لوگوں کو پیش آنے والے مشکلات اور بنیادی سہولیات کی جانکاری حاصل کی۔

بڈگام: بی جے پی رہنما نے رفیع آباد علاقے کا دورہ کیا
بڈگام: بی جے پی رہنما نے رفیع آباد علاقے کا دورہ کیا
author img

By

Published : Aug 31, 2021, 10:49 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بی جے پی کے سینئر لیڈر و جنرل سیکرٹری عبدالحمید بٹ و بی ڈی سی چیئرپرسن کے ساتھ ساتھ محمد اکبر بٹ کی قیادت میں پورے رفیع آباد علاقے کا ہنگامی دورہ کیا۔

بی جے پی کے رہنماؤں نے رفیع آباد کے چھاٹوسہ زیتھن، راوسہ، لدو لڈورہ، ناری بل وغیرہ کے علاقے کا دورہ کیا اور دورے کے دوران بنیادی سہولیات کا فقدان اور لوگوں کو پیش آرہے طرح طرح کے مشکلات کا جائزہ لیا۔

بڈگام: بی جے پی رہنما نے رفیع آباد علاقے کا دورہ کیا

انہوں نے کہا کہ 'روایتی سیاست دانوں نے ان پہاڑی و دور دراز علاقوں کو نظر انداز کر رکھا ہے۔' انہوں نے لوگوں کے ساتھ وعدہ کیا کہ آنے والے وقت میں ان چیزوں کو انتظامیہ کی نوٹس میں جلد لاؤں گا اور ان علاقوں کی بنیادی سہولیات کو دور کیا جائے گا۔'

یہ بھی پڑھیں: کوکرناگ: شترو علاقے کے رہائشی رابطہ سڑک کی خستہ حالی سے پریشان

عبدالحمید بٹ نے مزید کہا کہ 'بے روزگاری کا خاتمہ کرنے کے لیے لوگوں کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ آنا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ 'ہم زمینی سطح پر لوگوں کے ساتھ کام کررہے ہیں اور لوگ اب بیدار ہو رہے ہے ان کو اب پتا ہے کہ ہمیں کس پارٹی کا ساتھ دینا ہے اور کس طرح سے ہمیں ترقیاتی کاموں کو آگے بڑھانا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.