ETV Bharat / city

Billiards Sports Inaugurated at Sopore: بارہمولہ میں بلیئرڈز کھیل کی شروعات

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک نوجوان تاجر نے اپنی ہوٹل میں بلیئرڈز (اسنوکر پُول) کی شروعات کی ہے۔ Billiards Sports in Jammu and Kashmir

Billiards Sports in Jammu and Kashmir
جموں و کشمیر میں بلیئرڈز کھیل کی شروعات
author img

By

Published : Jul 30, 2022, 1:34 PM IST

جموں و کشمیر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان ابصار داؤد نے بلیئرڈز پریمیئم لونگ Billiards Premium Lounge اسپورٹس کا آغاز کیا۔ ابصار داؤد ایک نوجوان کاروباری ہیں جو ہوٹل چلاتے ہیں اور انہوں نے اپنی ہوٹل میں بلیئرڈز کھیل کا آغاز کیا۔ اس موقع پر سوپور اور آس پاس کے علاقوں کے نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ دراصل بلیئرڈز Billiards کھیل ایک مشہور و معروف کھیل ہے اور یہ مغربی ممالک میں اکثر کھیلا جاتا ہے۔ اس کھیل کو زیادہ تر خوشحال اور امیر لوگوں کا کھیل مانا جاتا۔

جموں و کشمیر میں بلیئرڈز کھیل کی شروعات

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ابصار داؤد نے بتایا کہ 'میرا مقصد یہ ہے کہ نوجوان افراد اپنی زندگی کو خوشحال بنائیں اور ذہنی پریشانیوں سے دور رہیں اور اسی لیے میں نے سوپور میں یہ سہولت نوجوانوں کے لئے شروع کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ موجودہ وقت میں نوجوانوں کو کافی مشکلات ہے، اکثر نوجوان ذہنی دباؤ میں مبتلا رہتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ وہ منشیات جیسے غلط کاموں میں پھنس جاتے ہیں اسی لیے اگر نوجوانوں کو منشیات اور ذہنی تناؤ سے دور رکھنا ہے تو اس طرح کی سرگرمیوں کو شروع کرنا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.