ETV Bharat / city

Bharat Darshan Tour Organized for Youth: سی آر پی ایف نے نوجوانوں کو 'بھارت درشن ٹور' پر روانہ کیا - وادی کے بچوں کو بھارت کی سیر کے لیے بھیجا گیا

اس ٹور کے لیے سی آر پی ایف نے سوپور کے دو اسکولوں سے وابستہ بچوں کو منتخب کیا اور بیس لوگوں کی ٹیم کو دہلی روانہ کیا۔ Bharat Darshan Tour Organized for Youth

سی آر پی ایف نے نوجوانوں کو دورے پر روانہ کیا

author img

By

Published : May 4, 2022, 5:00 PM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں سی آر پی ایف 179 بٹالین کی جانب سے نوجوانوں کے لیے بھارت درشن ٹور کا انعقاد کیا۔ اس ٹور کے لیے سی آر پی ایف نے سوپور کے دو اسکولوں سے وابستہ بچوں کو منتخب کیا اور بیس لوگوں کی ٹیم کو دہلی روانہ کیا گیا۔ Bharat Darshan Tour Organized for Youth

سی آر پی ایف نے نوجوانوں کو دورے پر روانہ کیا

اس دوران سی آر پی ایف کے افسر نے بتایا کہ ہم ان بچوں کو بھارت کی مختلف ریاستوں میں لے جائیں گے اور ہماری کوشش ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ بچوں کو بھارت کی مختلف ریاستوں میں لے جا سکیں اور ان کو بھارت کی ثقافت سے واقف کروا سکیں۔ اس سلسلے میں ان بچوں نے کافی خوشی کا اظہار کیا کہ ان کو سی آر پی ایف بھارت درشن ٹور کروا رہی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ آج ہم لوگ ٹور پر جا رہیں ہے اور کل دوسرے اسکول کے پچوں کو بھی ٹور پر بھیجا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: CRPF Unit Head Constable Sikandar Ali: ہم سرحد پر بھی گھر کی طرح عید کا جشن مناتے ہیں، سی آر پی ایف ہیڈ کانسٹیبل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.